Muhafiz Driving School Signs-Test
- یہ ٹیسٹ ڈرائیونگ اسکول کے طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے تاکہ ان کی ڈرائیونگ کے اصول، سڑک کے قوانین، اور بنیادی ڈرائیونگ مہارتوں کی جانچ کی جا سکے۔ ٹیسٹ میں 50 ایم سی کیوز شامل ہیں جن میں ہر سوال کے ساتھ چار آپشنز دیے گئے ہیں۔ طلباء کو درست آپشن کا انتخاب کرنا ہوگا۔